+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 22:26:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ایک روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 5 اگست کی پیمنٹ پر 177.50 تک کام ہوے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے لیکن ہلکی پھلکی کوریکشن کے بعد دوبارہ مارکیٹ ٹریک پر آ جاے گی کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے