+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:12:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ لوکل بیچ کھل کر ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔