+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:04:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے اور 176.25 روپیہ کلو تک ایڈوانس کام ہو گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے دوسرا بکنگ میں بھی تیزی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ بکنگ 619 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں حاضر والے مالوں کے اور نیو کراپ 640 ڈالر مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔