+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 21:11:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 178.50 میں کام ہوا ہے 5 اگست کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست ستمبر کی شپمنٹ پاکستان کیلئے 619 ڈالر میں کام ہوا ہے جو کراچی آ کر تقریباً 188.28 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ اکتوبر نومبر نئی کراپ 640/45 ڈالر کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔