+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:52:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈر کوالٹی کے 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔