+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:21:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے تاہم بکنگ کو دیکھتے ہوئے بکنگ کے ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔