+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:37:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ 5 اگست پیمنٹ پر 177 کا گاہک ہے جبکہ ایڈوانس بھی بیچ کوئ نہیں ا رہی ہے 176.5 ریٹ ہے۔ اکا دکا ٹرالہ ملتا ہے پھر ریٹ ہی تیز ہو جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی ایڈوانس 7100/7150 جبکہ 45 دن 7350 کا بازار بن گیا ہے۔ لوکل شارٹ کوورنگ یعنی جنہوں نے سر پر مال بیچے تھے گاہک ہیں جبکہ بیچ ہی کوئ نہیں آ رہی ہے۔