+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:17:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی سائڈ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7400 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز والی مکئی کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے باجرہ مارکیٹ بھی جذباتی طور پر بہتر ہوئی ہے۔