+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 17:13:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 175.5/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں کیش پیمنٹ والے جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7275 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال بازار میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔