+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 12:56:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال آمد اتنی زیادہ نہیں ہے اور کراچی کے ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت صرف پاکستان کی فصل ہی شروع ہوئی ہے پوری ورلڈ میں اور انڈیا کے ریٹ بھی ٹائیٹ ہیں۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ جب اگست میں بھرپور آمد شروع ہو گی پنجاب میں تب تل کے ریٹ کم ہو سکتے ہیں۔