+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:44:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے ڈیمانڈ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل کام کاج ٹھنڈا ہے۔