+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 13:08:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں ہائبرڈ مرچ کی نئی آمدن کا آغاز ہوگیا ہے اور 2/3 بوری کی آمدن تھی اور 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم کھل کر آمدن آگے ستمبر میں ہو گی۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں 8500/9000 جبکہ جلالپور 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔