+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:43:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔