+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:47:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 12000 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔