+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 14:37:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000/16500 جبکہ گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کی جو کہ کراچی پورٹ پر تقریباً 23000 سے اوپر کا ہی پڑتا ہے دوسری جانب امیریکا نے بھی ایران سے امن معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوبارہ حملے کیے ہیں اگر ایران سے سپلائی متاثر ہوئ تو لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔