+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 15:26:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040/1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔