+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 14:39:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز تو فارغ ہو گئے ہیں نیچے جن دکانداروں کو مال چاہیے ہوتا ہے وہ ضرورت کے مطابق گاہک بن جاتے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مزید ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔