+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 16:33:12
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہونے کی وجہ سے گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے