+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 17:49:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 جبکہ پلانٹ والے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ آگے جہاں قصور آمدن شروع ہوگی ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئ کے ریٹ کم ہونے کی وجہ سے باجرے کے ریٹوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔