+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 17:34:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہے۔