+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 16:15:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید ٹوٹ گئے ہیں اور 166 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 16 ہزار ٹن کا ایک اور جہاز پورٹ پر لگنا ہے۔  جبکہ جولائی کے دوسرے ہفتے میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بھی کراچی پورٹ پر لگے گا۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال خریداری سے ہاتھ روکنا چاہیے کیونکہ پورٹ پر آمد ہے۔ جہازوں کے علاؤہ کنٹینر میں بھی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ اس لئے پیمنٹ کا بحران آ سکتا ہے۔  اس لئے احتیاط سے خریداری کریں مارکیٹ میں دباؤ آ سکتا ہے