+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 14:26:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نرم ہونے سے جزبات ٹھنڈے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔