+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 11:26:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ مال ِبک رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹینگ بھی ہو رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 275.86 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریباً 6400 ٹن (200 ٹرالا ) مال لوڈ ہو چکا ہے پنجاب اور حیدر آباد سندھ کے لیے۔