+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 13:32:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17400/17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5/6 روپے تیز ہو گیا ہے۔ اور 266/267 روپیہ تک کےریٹ آ رہے ہیں۔