+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 14:46:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 92/93 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ رشیا سے 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا میں پرانی سپلائ کافی پڑی ہے اس لیے امپورٹرز اور سٹاکسٹ کا رجحان بکنگ کی طرف ہے۔ امپورٹرز فل حال رکے ہوئے ہیں. بکنگ 10/20 ڈالر کمزور ہو تو بکنگ میں جائیں گے۔ اس وجہ سے فل حال لوکل میں مزے داری نہیں ہے۔