+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 14:56:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوک میں 345 میں کام ہوئے ہیں۔ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 17000 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں پرانے سدا بہار جوار مال 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سدا بہار مال نہیں ہے۔ جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بڑھ جاتا ہے۔