+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 13:01:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/150 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گندم کا ریٹ باجرہ سے کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے باجرہ تھر پارکر سائڈ کھانے میں بھی استمعال ہوتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔