Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 21 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Aug 22 2026 19:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور سیلر آپشن سودوں کا کوئ گاہک نہیں ہے 20000 میں اچھے گھروں کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20200 کی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:50:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مزید 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 18:39:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 162/163 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:37:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070 یونائیٹڈ 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12975 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 22 2026 18:32:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:31:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:30:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور اور کوٹ رادھا کشن کی منڈیوں میں ٹوٹل 500/700 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2026 18:20:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال تھوڑے تھوڑے لفٹ ہو رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 18:16:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے مختلف ریٹس ہیں اور 47000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:15:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گوار کی کاشت کے بعد وقفے وقفے سے بارشیں ہوتی رہی لیکن تھر پارکر میں بارشیں بہت کم ہوئی ہیں وہاں گوار کی فصل کو اب بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Aug 22 2026 17:55:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز تل کی کانفرس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ .
Aug 22 2026 17:53:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2026 17:52:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ میں تو بھرپُور وارہ ہے لیکن پاکستان کے مال امپورٹ کا سرٹیفیکیٹ کلیر نہیں کر پا رہے ہیں جسکی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہورہے ہیں۔ .
Aug 22 2026 17:24:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Aug 22 2026 17:08:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 17:06:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 188.5/189 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 22 2026 17:05:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 22500 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ جبکہ سیلر آپشن 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرانا مصری برسیم 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی لیکن گاہک خاموش ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں ساتھ ساتھ .
Aug 22 2026 15:25:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نئے مال کے 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی جبکہ پرانا برسیم کراچی 21500 ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ مصر کی مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ یہ جو ریٹ بن گئے ہیں ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں ساتھ ساتھ .
Aug 22 2026 15:23:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے فلحال مال نہیں آرہی ہیں حالیہ دنوں میں بعض امپورٹرز کے یوکرین کے کچھ پرانے مال لگے ہیں تاہم انکی کوالٹی بھی اچھی نہیں ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی کچے مال 6000/6100 جبکہ مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2026 15:19:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 14:51:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں کرمسن کوالٹی 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 162/163 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ڈھیلی ہے جسکی وجہ سے فارورڈ مارکیٹ میں نرم ہے۔ .
Aug 22 2026 14:41:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے تو وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ ایران سے ٹریڈرز کو وارہ ہے اور تگڑا نفع ہے لیکن بلوچستان رستوں کے مسائل ہیں بلوچستان میں جن بھی ٹریڈرز کے مال آتے ہیں وہ دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے جلا دیے جاتے ہیں جسکی وجہ سے پنجاب میں سپلائی نہیں آرہی ہے اور مارکیٹ تیز ہے۔ .
Aug 22 2026 14:31:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2026 14:29:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے ماہرین کے مطابق انڈین مارکیٹ 25000/30000 روپیہ کوئنٹل کو ٹچ کر سکتی ہے انڈین کرنسی میں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ .
Aug 22 2026 14:18:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 11550 میں بھی مال مل جاتے ہیں اور تھوڑے بہت کام ہوئے ہیں کل پرسوں ماش ثابت کا کراچی پورٹ پر مال لگنا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2026 14:01:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 13:32:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر پارکر سائڈ گوار کی کاشت تو ہوچکی ہے لیکن اب بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Aug 22 2026 13:25:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13485 العربیہ 13475 اور سفینہ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13070 یونائیٹڈ 13065 اے کے ٹی 13075 ڈھرکی 13060 گھوٹکی 13040 الائنس 13020 ایس جی ایم 13015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13185 فاطمہ 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13010 آبادگار 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2026 13:01:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 1 جولائی تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں ہلدی کا سٹاک 35 لاکھ بوری تک ہے جبکہ اب منڈیوں میں ہلدی کی آمدن کم ہو رہی ہے انڈین ہلدی میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب پاکستانی ہلدی کے ریٹس انڈیا کی نسبت آدھے ہیں لیکن ایران سائڈ ایکسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاکستانی ہلدی 1400 جبکہ انڈین ہلدی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott