+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 11:50:43
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں بارشیں متوقع ہے امید ہے بارشوں کے بعد نیچے کام کاج نکلے گا۔