+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 14:44:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11250 جبکہ گودام کے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11460 روپیہ من تک کا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔