+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 11:22:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔