+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 11:37:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سیایچ کے ایم کوالٹی ملتان پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا سائڈ 7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔