+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2023 11:32:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر۔ آج کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی دن تھی۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ تو 2/3 روپے کم ہوا ہے لیکن ملتا نہیں ہے کھل کر۔