+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 11:39:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 178/179 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کام کاج کافی ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 268 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔