+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 13:07:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں تین روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 192 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ دو تین ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انہوں نے کہا آج ہمیں ڈالر نہیں ملے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 173 کی اطلاعات ہیں۔