+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 11:46:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر دو کوالٹی 152 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔