+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2022 11:29:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور  142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔