Clover Seed | برسیم
Oct 08 2026
لوسن کی آج کی تازہ رپورٹ اور مارکیٹ کی صورت حال
Jul 07 2026 15:21:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن فل حال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے 38000 سے 45000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 07 2026 15:18:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ سے پرانے مال کے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال کی 14500 کی بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ میں بھی 1250 ڈالر کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ 1250 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال پاکستان کو امپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ بکنگ ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ برسیم میں مصر سے پاکستان سب سے بڑا بائر ہے اور ابھی تک پاکستان کی طرف سے کوئ حل چل شروع نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم کچے مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8000/8500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بھی 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 15:13:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 91.5/92 روپیہ کلو کی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 07 2026 15:04:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے جون میں کراچی پورٹ پر 1240 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے جون میں کراچی پورٹ پر 85 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بلغاریہ کے جون میں 5 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے جون میں کراچی پورٹ پر 374 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر جون میں 290 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 07 2026 14:32:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ جون میں کراچی پورٹ پر 66 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جس میں 14 کنٹینرز آسٹریلیا سے اور کینیڈا سے 52 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 14:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 262 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 12 کنٹینرز تھائی لینڈ جبکہ 250 کنٹینرز برما سے آئے تھے۔ جتنا مال لوکل میں چاہیے ہوتا ہے اتنا مال بکنگ میں آجاتا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11575 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 07 2026 13:56:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 92/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل بھی مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر کم ہوئ پھر ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع کر دیں گے۔ اور بکنگ نرم ہو سکتی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کافی پڑی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں بلک میں 292 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کہ 89.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مزید بکنگ ڈائون نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 13:34:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13830 العربیہ 13750 المعیز 1 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13480 اتحاد 13500 ڈھرکی گھوٹکی 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل حمزہ 13550 اشرف نو سیل فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن 13370 النور 13440 مہران فاران شوگر ملز کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر مندی ہوئی ہے اور 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 13:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2026 13:10:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/1100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر نئے تل کی آمدن شروع ہوگئی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت نرم ہو سکتا ہے۔ .
Jul 07 2026 13:09:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 07 2026 13:05:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں 8000/8500 جبکہ جلالپور 7500/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 13:02:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6001 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 07 2026 12:46:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی شارٹ ہیں۔ تاہم گاہکی بھی نیچے تھوڑی بہت ضرورت کے مطابق ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع ابلاغ اپنی ریٹ کافی بڑا ہے اس لیے جو اکا دکا مال ہیں وہ بھی بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ مال ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی جواریوں بکتی رہیں گی لیکن کافی اونچا ہے۔ اس لیے جو تھوڑے بہت مال ہیں ان میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ اب جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے جواروں سے نکلنا بھی چاہیے۔ .
Jul 07 2026 12:41:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 07 2026 12:38:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں فل حال گاہک نہیں ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ آسٹریلیا سے 600 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 182.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ کنٹینرز میں بکنگ کا ریٹ ہے ویسل میں 20 ڈالر کم ریٹ سمجھنا چاہیے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ ابھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 07 2026 12:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے جہاں ارائول شروع ہوئ بازار مزید ٹوٹ سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 525 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے۔ اس سے پہلے جنوری فروری اور مارچ میں تو شارٹیج تھی جو مال آئے تھے بک گئے تھے تاہم مئ جون میں امپورٹ کی ضرورت ہی نہیں تھی کیونکہ لوکل کراپ شروع ہو جاتی ہے اور پاکستان مونگ میں خودکفیل ہے۔ لیکن لالچ کی وجہ سے مال امپورٹ ہو گئے جو کہ ابھی کافی زیادہ مال پڑے ہیں اور لوکل کراپ بھی بمپر ہے۔ تنزانیہ مونگ 6600 روپیہ من تک کا بھاؤ رہ گیا ہے۔ برازیل 9500 جبکہ ارجنٹینا 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 07 2026 11:52:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے 4475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 07 2026 11:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 07 2026 01:09:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 12000 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا کیلئے 1250 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ مصر کے ایکسپورٹرز کی پاکستان کیلئے بیچ تھی لیکن پاکستان فل الحال گاہک نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی پارٹیاں نیا مصری مال 14500 کی بیچو ہیں ابھی تک پاکستان میں نئے مصری مال کے جتنے سودے ہوے ہیں وہ تمام لوگوں نے سر پر بیچے ہیں پاکستان کی پارٹیوں نے۔ مصر سے ابھی کوئی کام نہیں ہوے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انڈیا بھی آہستہ آہستہ تھکتا جا رہا ہے۔ 450 کنٹینر انڈیا لے چکا ہے 150 ہو سکتا اور لے جاے .
Jul 06 2026 19:22:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 19:19:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:16:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:16:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 19:11:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں تھا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 430/40 جبکہ روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام کاج سست تھا۔ آگے جہاں بارشیں ہونگی وہاں کام نکلے گا۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 19:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم لوکل پاکستانی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ پرانے مال 12500 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔مصر محلہ الکبرا منڈی میں 9000 سے 9500/9600 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی گاہک نہیں ہے 1250 ڈالر ہی سمجھنی چاہیے۔ لیکن ان ریٹوں میں بھی اموپرٹرز مال بک نہیں کروا رہے ہیں وارہ نہیں ہے 1250 ڈالر والا 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل میں 14500 میں مال مل رہا ہے۔ بکنگ بھی آہستہ آہستہ مزید ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 06 2026 18:52:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں 51000 ملتان 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے 38000 سے 45000 کے درمیاں ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ کچے مالوں کا بھی ریٹ کافی تیز ہے۔ .
Jul 06 2026 18:51:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں آمدن شروع ہوگی بارشوں سے فصل بچ گئ تو ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ابھی فل حال انتظار کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2026 18:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott