+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:49:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔