+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:46:09
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بلوچستان سائڈ بھی نقل و عمل کے مسائل کی وجہ سے مال نہیں جارہے ہیں افغانستان اور ایران سائڈ بھی مسائل کی وجہ سے مال نہیں جارہے ہیں۔