+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:05:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم اوپن ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ تاہم ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ بھی ٹیکنگ لازمی کریں۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کنٹینرز میں۔ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور لوکل بھی 1/2 روپیہ کلو کا فرقہ ہے۔ اسی لیے ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنا چاہیے۔ یہ کنٹینرز میں بکنگ کا ریٹ ہے بلک میں 10/15 ڈالر ریٹ کم ہوتا ہے۔ امپورٹرز بلک میں مال منگوا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر 45 دن کر کے بیچ دیتے ہیں۔