+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:17:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے۔ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے کیونکہ ہائبرڈ مکئ کا ریٹ تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے باجرے میں کھینچ ہے۔ تاہم آگے جب آمدن ہوگی ہائبرڈ مکئ کے ریٹوں کے ساتھ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔