+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 00:05:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 45 دن پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں شارٹ کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار گرم ہے۔