+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:08:13
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کے 4900 تک کام ہو کر ابھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب پنجاب لوڈوں میں بھی 4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔