+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 13:38:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13685 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13360 ڈھرکی 13335 ایس جی ایم 13200 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13380 اشرف 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 458 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔