+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:27:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 6200 جبکہ برازیل 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال سیالو کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوگئی ہے اور آگے جب تمام علاقوں سے مزید آمدن بڑھے گی تب ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔