+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:31:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔