+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:35:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر موسم صاف ہونے کے بعد نیچے تھوڑا بہت سکتا نکل سکتا ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔