+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:14:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7150 ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ تیز ہو رہی ہے۔ حاضر شپمنٹ بھی 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جبکہ انڈیا نیو کراپ بھی 620 ڈالر میں لے گیا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ اگر انڈیا لوکل بازار بہتر ہوا تو بکنگ بھی مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل 14 روپیہ کلو بازار نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کا کافی کام ہونے لگ گیا ہے 45 دن پیمنٹ پر بھرپور گاہک ہے۔