+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:20:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ابھی سیالو مونگ کی آمدن شروع نہیں نہیں ہوئ ہے۔ 15 جولائ کے بعد مال آنا شروع ہونگے۔